Sunday, 30 August 2020

اینڈرسن اور عامر کا فرق-ایکسپریس اردو

 اینڈرسن اور عامر کا فرق
مزید پڑھئے؛
Express News
      ‘‘انکل یہ بتائیں جیمز اینڈرسن کتنے سال کے ہیں‘‘

یہی کوئی 38 برس کے ہوں گے

’’اور اپنے محمد عامر کی عمر کتنی ہے‘‘

وہ  28 سال کے ہیں

’’تو اینڈرسن اتنی زیادہ عمر کا ہو کرکیوں  ٹیسٹ کھیلتے ہوئے نہیں تھکتے، عامر کیوں باہر بیٹھے ہیں‘‘

یہ باتیں سن کر آخرکار میرے دوست نے دخل اندازی کی اور اپنے 12سالہ بیٹے سے کہا ’’انکل کو تنگ نہ کرو میچ دیکھنے دو‘‘۔

کورونا کے سبب عائد پابندیاں نرم ہونے پر میرا دوست مجھ سے ملنے آیا تھا، اس کا بیٹا بھی ساتھ آ گیا جہاں ٹی وی پر میچ دیکھتے ہوئے اس نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی اور میں یہ سوچنے لگا کہ آج کل بچوں کو بھی کرکٹ کی کتنی سمجھ ہے، اب جب میں کالم لکھنے بیٹھا تو سوچ رہا ہوں کہ آخر اینڈرسن اور عامر کی سوچ میں اتنا واضح فرق کیوں ہے، صاف وجہ پیسہ نظر آئی، عامر نے ابتدا سے ہی پیسے کو اہمیت دی جس کی وجہ سے جیل تک جانا پڑا، اس پاکستانی عوام کو شاباش جس نے انھیں پھر ہیرو بنایا لیکن صلہ یہ ملا کہ وہ ٹیم کو بیچ منجھدار میں چھوڑ کر صرف محدود اوورز کی کرکٹ تک محدود رہ گئے۔

وہاب ریاض نے بھی ان کی پیروی کی، گوکہ دورئہ انگلینڈ میں انھوں نے ٹیسٹ کھیلنے کا عندیہ دیا لیکن مینجمنٹ نے ہی کھلانے سے گریز کیا،  تینوں ٹیسٹ میچز میں پاکستانی پیس اٹیک بے دانت کا شیر نظر آیا، محمد عباس، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی توقعات پر پورا نہ اتر سکے، نسیم تو ابھی 18 سال کے بھی نہیں ہوئے جبکہ شاہین کی عمر صرف 20 سال ہے، دونوں سیکھنے کے مراحل سے گذر رہے ہیں، انھیں ایک، ایک کر کے میچز میں کھلاتے تو اچھا رہتا۔

ٹیسٹ کرکٹ میں صرف چند گیندیں نہیں اسپیل اچھا کرنا پڑتا ہے اور دونوں اس میں ناکام رہے،ٹیم مینجمنٹ کے پاس 30 کرکٹرز موجود تھے، آپ سہیل خان کو بطور اسٹاک بولر لے کر گئے تھے مگر انھوں نے پریکٹس میچز میں اچھا پرفارم کیا انھیں ایک میچ کھلا دیتے، مگر  میچ وننگ کارکردگی کے انتظار میں پوری سیریز نکال دی، 24 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کا ارمان لے کر گئے تھے 10 برس بعد شکست ہو گئی،عباس کی اسپیڈ آہستہ آہستہ مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔

اس سیریز میں بعض اوقات رضوان وکٹوں سے لگ کر ان کی بولنگ پر وکٹ کیپنگ کرتے رہے، پیسر انگلینڈ میں ہمیشہ کامیاب رہتے تھے مگر بدقسمتی سے اس بار ایسا نہ ہو سکا، جہاں انگلش فاسٹ بولرز  خاصے کامیاب رہے وہاں ہمارے پیسرز نے مایوس کیا، تین میچز میں عباس، شاہین اور نسیم نے 13 وکٹیں لیں، اس کے برعکس اسپنر یاسر شاہ نے 11 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،البتہ وہ بھی میچ ونر ثابت نہ ہو سکے، ہمیں ہمیشہ اپنی بولنگ پر ناز رہا لیکن اس بار بولرز نے بھی مایوس کیا، وہ سیریز میں صرف ایک بار انگلینڈ کو آل آؤٹ کر سکے، پہلے ٹیسٹ میں 117پرآدھی انگلش ٹیم آؤٹ کرنے کے باوجود 277 رنز کا دفاع نہ کیا جا سکا، تیسرے میچ میں 583 رنز  بنوا دیے۔

ایک 22 سالہ لڑکا زیک کرولی جس نے  44 فرسٹ کلاس میچز میں صرف 2سنچریاں بنائی تھیں وہ ڈبل سنچری بنا گیا،اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ تقریباً27 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے آسٹریلوی کوچ وقار یونس کر کیا رہے ہیں، وہ ہمیشہ سینئرز سے دور نوجوان  بولرز کے ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں اب تو ان کیلیے آئیڈیل صورتحال تھی تو کیوں نتائج نہ دے سکے؟ اس سے ایک بات صاف ظاہر ہے کہ بڑا کھلاڑی بڑا کوچ نہیں ہوتا، اب یہ بیانات آئیں گے کہ نوجوان پیس اٹیک تھا اس لیے ہار گئے تو کس نے کہا تھا کہ آپ شاہین اور نسیم کو ایک ساتھ کھلاتے سہیل یا وہاب کو ہی کھلا دیتے آپ سے کون پوچھتا، پاکستان ٹیم پہلے ٹیسٹ سے ایک ماہ پہلے انگلینڈ پہنچ چکی تھی۔

وہاں بائیو سیکیور ماحول میں صرف پریکٹس اور آرام دو ہی کام تھے،کنڈیشنز سے مکمل ہم آہنگ ہونے کے باوجود اگر اچھے نتائج سامنے نہ آ سکے تویہ لمحہ فکریہ ہے،بیٹسمین بھی زیادہ کامیاب نہ رہے، بابر اعظم سے توقعات تھیں مگر کارکردگی میں تسلسل دکھائی نہ دیا،اظہر کا کیریئر داؤ پر لگا تو آخری ٹیسٹ میں سنچری بنا دی،بلاشبہ وہ اچھی اننگز تھی مگر بطور کپتان انھیں تسلسل سے عمدہ کھیل پیش کرنا چاہیے تھا،شان مسعود پہلی اننگز میں سنچری کے بعد ناکام رہے،عابد علی بھی زیادہ بڑی اننگز نہ کھیل پائے،بدترین ناکامیوں کے شکار اسد شفیق کو اب خداحافظ کہنے کا وقت آ گیا ہے۔

فواد عالم طویل انتظار کے بعد موقع ملنے پر پرفارم نہ کر سکے،البتہ رضوان نے وکٹ کیپنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائی، ویسے مصباح بطور کوچ یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ مجھے تو چیف سلیکٹر صاحب نے جو ٹیم دی اسی میں سے پلیئرز کو کھلایا، اب تو کرتا دھرتا ہی وہی ہیں، پی سی بی نے 14 رکنی بھاری بھرکم ٹیم مینجمنٹ بھیجی فائدہ کیا ہوا، کوچنگ اسٹاف تقریباً ایک کروڑ روپے ماہانہ معاوضہ لیتا ہے اس کی کیا پرفارمنس رہی؟مگر افسوس ان سے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے، چیئرمین احسان مانی 2 اور سی ای او وسیم خان ایک ماہ سے انگلینڈ میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔

اس سے ان کی ملکی کرکٹ کیلیے غیرسنجیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، اگر آپ کے پاس وقت نہیں تو چھوڑ دیں یہ عہدے، ہمیں اگر ویڈیو لنک پر ہی پی سی بی کو چلانا ہے تو کسی اصل گورے کو ذمہ داری سونپ دیتے ہیں، دورئہ انگلینڈ سے ثابت ہو گیا کہ پاکستان کرکٹ درست انداز میں نہیں چلائی جا رہی، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو ٹیم کی کارکردگی مزید زوال پذیر ہو گی، برطانوی اور آسٹریلوی تو سامان باندھ کر اپنے ملک چلے جائیں گے  جھیلنا ہم پاکستانیوں کو پڑے گا، دیکھتے ہیں حکومت بہتری کیلیے کچھ کرتی ہے یا نہیں۔

زندگی ادھی ہے،ادھوری ہے...اتباف ابرک


 

Friday, 28 August 2020

*چینی کا بہترین متبادل جسے گھروں میں بھی لگایا جا سکتا ہے-* سٹیویا ﭘﻼﻧﭧ *ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﭘﻮﺩﺍ*

*چینی کا بہترین متبادل جسے گھروں میں بھی لگایا جا سکتا ہے-*
سٹیویا ﭘﻼﻧﭧ
*ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﭘﻮﺩﺍ*

مزیدجاننے کیلیے نیچےلنک میں جائیں...
ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺮﺍﮔﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺎﺷﺖ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ 15 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﺮﻕ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ 200 ﺳﮯ 300 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺎﺷﺘﮧ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﮮ calories ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ۔

ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﻧﺎﻣﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﭘﻼﻧﭧ ﺳﮯ ﭼﺎﺋﮯ، ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 8 ﻻﮐﮫ ﭨﻦ ﮐﻤﯽ ﻻﺋﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﯿﺎﮐﺮﺩﮦ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﮭﯽ ﺑﻼﺟﮭﺠﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﮨﮯ۔
۔ ﺭﯾﺴﺮﭺ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﺸﺎﮨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﻧﺎﻣﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﭘﻼﻧﭧ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﭘﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﯾﺎ ﯾﺎ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭼﯿﻨﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﭘﯿﺪ ﺍ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﮐﺶ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭨﻮﺗﮫ ﭘﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺴﻮﮌﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﺟﻠﺪﯼ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﻞ ﻣﮩﺎﺳﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻓﺎﺩﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻠﺸﯿﺌﻢ ﮐﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮉﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﻮﻧﻤﺎ ﮐﯽ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﮬﺎﺿﻤﮯ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﺭﺁﻣﺪ ﮨﮯ، ﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺍﻟﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﻟﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ . ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﺎﮨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺷﺖ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﻮﻝ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﮭﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﭘﺎﺅﮈﺭ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﮔﺮﭼﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﻓﺼﻞ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ۔

ﻧﺮﺳﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﻮﺩﺍ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮔﻮﺭﻧﻤﻨﭧ ﺍﯾﻮﺏ ﺯﺭﻋﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺟﮭﻨﮓ ﺭﻭﮈ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﺜﯿﺮ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﭘﻮﺩﺍ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﻣﻞ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﯿﺞ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﻧﺮﺳﺮﯼ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ , ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﭘﮭﻮﻝ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﺘﮯ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺧﺸﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮈﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮕﮩﺪﺍﺷﺖ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻓﺼﻞ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﮯ ﺳﺘﺮ ﻣﻦ ﻓﯽ ﺍﯾﮑﮍ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ . ﺍﺱ ﻏﯿﺮ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﻓﺼﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﺴﺎﻥ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻨﺎﻓﻊ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﯿﭽﺮﻝ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﮐﯽ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﯿﮑﻠﺰ ﺳﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺩﮦ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﺳﮑﮯ ﺑﯿﺞ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﺍﮔﺎﺅ ﮐﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ . ﭘﻼﺳﭩﮏ ﮐﮯ ﮐﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﮭﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﺞ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭼﮭﮍﮐﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﭘﺮ ﺳﮯ ﮈﮬﺎﻧﭙﮯ ﺭﮐﮭﯿﮟ , ﺍﺳﮑﮯ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﯽ ﻗﻠﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﮒ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ . ﻧﺮﺳﺮﯼ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ 15 ﺳﮯ 20 ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﮯ .

ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻭ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﻡ , ﺷﺎﮨﺪ ﻋﺒﺎﺱ , ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﺘﺎﺭ
‏( ﮔﻮﺭﻧﻤﻨﭧ ﺍﯾﻮﺏ ﺯﺭﻋﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ)

Monday, 17 August 2020

Lal Shahbaz Qalandar’s shrine reopens for public

 

Lal Shahbaz Qalandar’s shrine reopens for public


SEHWAN: The shrine of famed Sufi saint Lal Shahbaz Qalandar has been reopened for the public in Sehwan Sharif from Monday (today), under standard operating procedures (SOPs), ARY News reported.

The shrine was closed by the authorities earlier after a surge in the coronavirus cases. As many as 80 policemen have been deployed around the shrine and no one would be allowed to enter without wearing face mask, while six walk-through sanitiser gates have been installed.

The shrine would be washed after every eight hours in the weak of coronavirus, while a medical dispensary has been also set up.

Back in the month of April, the Sindh government had decided to cancel the 768 annual urs celebrations of Lal Shahbaz Qalandar.

According to the Muslim lunar calendar, the annual urs began from 18 Shauban to 20 Shauban at Sehwan But this year district administration has planned to stop all type entry of devotees of Lal Shahbaz Qalandar into Sehwan city.

Sunday, 16 August 2020

Australian surfer punches shark to save wife

@SamaaEnglish

Australian surfer punches shark to save wife


An Australian man has been hailed a “hero” after repeatedly punching a shark until it released his wife’s leg.

Police said the couple were surfing at a beach near Port Macquarie, four hours north of Sydney, on Saturday morning when she was bitten twice and injured on her right leg.

“Her companion was forced to punch the fish until it let go,” police said in the statement.

Paramedics treated the 35-year-old at the beach before she was later airlifted to a major hospital for surgery.

One witness who was surfing nearby when the attack occurred called the man a “hero” for taking on what appeared to be a great white shark up to three metres (10 feet) long.

“He started laying into the shark because it wouldn’t let go,” Jed Toohey told the Daily Telegraph.

“He saved her life… He was really incredible.” 

The woman’s husband, Mark Rapley, played down his efforts, telling the newspaper he “did what anyone would have done in that moment”.

Australia has one of the world’s highest incidences of shark attacks and there have been five fatal ones in the country so far this year.

Just last month, a shark pulled a 10-year-old boy from a fishing boat off Tasmania. He survived after his father jumped in the water to save him.

یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے میاں

 یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے میاں،

عشق پر کربلا کا سایہ ہے۔۔


اتنی تاخیر نہ کیجیئے پلٹنے میں

 اتنی تاخیر نہ کیجیئے پلٹنے میں

کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر....


Thursday, 13 August 2020

Sunday, 9 August 2020

کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن، مارک زکر برگ کو بڑی کامیابی مل گئی

 

    کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن، مارک زکر برگ کو بڑی 

کامیابی مل گئی

ARY News 

سان فرانسسکو: فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت بن گئے۔

امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے بعد اب مارک زکر برگ تیسرے سینٹی بلینیئر بن گئے۔

بین الاقوامی میڈیارپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ کے مجموعی اثاثوں کا تخمینہ 102 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جس کی بنا پر انہیں دنیا کی تیسر ی امیر ترین شخصیت قرار دیا گیا۔

بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے دوران مارک زکر برگ کے اثاثوں کی ملیت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا کیونکہ لاک ڈاؤن اور گھر سے کام کرنے کے دوران لوگوں نے فیس بک پر بہت زیادہ وقت گزارا۔

بلومبرگ بلینیئر انڈیکس کے مطابق رواں سال یکم جنوری سے 9 اگست تک مارک زکر برگ کی دولت میں 23 ارب 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دنیا میں اب تین ہی شخصیات ایسی ہیں جن کے پاس 100 ارب ڈالر سے زائد رقم موجود ہے اسی بنیاد پر انہیں سینٹی بلینیئر قرار دیا گیا ہے۔

قبل ازیں یہ اعزاز لگژری اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنالٹ کے پاس تھا مگر اُن کے اثاثوں کی مالیت میں 25 ارب ڈالر کی کمی ہوئی جس کی وجہ سے وہ بلینیئر کلب سے باہر نکل گئے۔

احساس کی رشتے دستک کی محتاج نہیں ہوتے۔

 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہوفراز

 

Saturday, 8 August 2020

جب ایک بچے سے سکول کھلنے کی دعا کے لیے کہا گیا کیا ہوا خود دیکھ لیں 😂

 

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، صبا قمر اور بلال سعید کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

 مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، صبا قمر اور بلال سعید کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستانی گلوکار  بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر نے جیسے ہی اپنے آنے والے گانے 'قبول ہے'کی شوٹنگ کے دوران چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں جو کہ مسجد وزیر خان کے اندر  شوٹ کیا گیا ہے، تو ان پر شدید تنقید کی جانے لگی۔

بلال سعید کے اس گانے کی ہدایت کاری اداکارہ صبا قمر نے ہی دی ہے جب کہ شوٹنگ کے دوران شیئر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گلوکار  بلال سعید اور اداکا رہ صبا قمر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

گانے کی شوٹنگ کے دوران کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ان دونوں نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے ساتھ ساتھ مقدس مقام کی بے عزتی کی ہے لہٰذا دونوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پاکستان کے ٹرینڈنگ پپنل پر بھی اداکار صبا قمر کا نام سر فہرست ہے۔

بعدازاں صبا قمر اور بلال سعید دونوں کی جانب سے اس معاملے پر وضاحتی بیان کے ساتھ ساتھ معافی بھی مانگی گئی ہے۔

دونوں فنکاروں نے اپنے گانے 'قبول ہے' کے ٹیزر کے ساتھ کیپشن لکھا جس میں انہوں نے لکھا کہ 'یہ وہ واحد حصہ ہے جو تاریخی وزیر خان مسجد میں فلمایا گیا تھا، یہ میوزک ویڈیو کا تعارفی حصہ ہے جس میں نکاح کا منظر پیش کیا گیا ہے، اسے نہ تو کسی طرح کے پلے بیک میوزک کے ساتھ فلمایا گیا تھا اور نہ ہی یہ میوزک ٹریک کا حصہ ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'فلم بندی کے وقت مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی اور  وہ گواہ ہیں کہ وہاں کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی، مزید پوری ویڈیو 11 اگست کو سامنے آ رہی ہے، آپ لوگ کسی نتیجے پر  پہنچنے سے پہلے براہ کرم ویڈیو دیکھیں اور سمجھیں کہ ہم سب ایک ہی صفحے پر  ہیں، ہم سب مسلمان ہیں، ہمارے دل میں بھی اپنے مذہب اسلام کے لیے اتنی ہی محبت اور احترام ہے جتنا آپ سب کے دل میں ہے اور کبھی بھی اس کی توہین کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں'۔

فنکاروں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ 'قبول ہے کی بی ٹی ایس کی ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی وہ پوسٹر کے لیے محض ایک کلک تھا جس میں شادی شدہ جوڑے کو ان کے نکاح کے بعد خوشی سے دکھایا گیا تھا'۔

دونوں فنکاروں نے کہا کہ 'اس کے باوجود اگر ہم نے انجانے میں اگر کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے تو ہم تہہ دل سے آپ سب سے معذرت خواہ ہیں'۔ 

بعد ازاں ترجمان پنجاب حکومت مشوانی اظہر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاملے میں ملوث افراد اور این او سی کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Friday, 7 August 2020

Kite string slits 5-year-old kid’s throat in Lahore....ARY News

 

Kite string slits 5-year-old kid’s throat in Lahore

LAHORE: In an unfortunate incident, a five-year-old boy on Saturday lost his life due to loss of blood after a razor-sharp kite string slit his throat in Lahore, ARY News reported.

According to details, five-year-old boy named Ali Asghar was going on motorcycle when the mishap occurred at Shafiqueabad.

The minor boy was immediately rushed to hospital, but he scummed to his wounds on the way due to loss of so much blood.

Earlier on July 28, a six-year-old girl was killed after her throat was slit by a kite string in Lahore’s Sanda neighbourhood.

Local police relayed that the minor victim, Hareem Fatima was travelling with her father on a motorbike when the incident took place. She was taken to a nearby hospital where she was pronounced dead on arrival.


پتھر کی دیواریں کیا؟ ہمارے سامنے پہاڑوں کی قطاریں کھڑی کر دیں ہم اپنے ایمان سے منور سینوں سے انھیں چیر کر نکل جائیں گے۔ ارطغرل غازی

 

Suchy log aur achi kataben...