Tuesday 28 July 2020

Haqiqat jan kar asi hmaqat kon krta hai,


برٹش ایئرویزکاپاکستان کےلیے فضائی آپریشن دوبارہ بحال کرنےکافیصلہ

 Express news#       اسلام آباد: 

برٹش ایئرویزنے اگلے ماہ سے پاکستان کےلیے فضائی آپریشن دوبارہ بحال کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ‏برٹش ایئرویز اگست سے پاکستان کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرے گی۔ ‏برطانوی کمپنی ہیتھروسےاسلام آباد کے لیے ہفتے میں 3 پروازیں آپریٹ کرےگی۔

برٹش ایئرویز نے پاکستانی حکام سے اس حوالے سے انتظامات مکمل کرنےکی یقین دہانی کرانےکی درخواست کی ہے اور اسلام آباد ایئرپورٹ منیجرسےانتظامات کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔ برٹش ایئرویز نے کہا کہ ‏جہازکےلیےفکس بریجزمحفوظ ہونےکی تصدیق کی جائے۔

واضح رہے کہ برٹش ایئرویزنےکورونا کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن بند کر رکھا تھا۔

Monday 27 July 2020

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞


#Islamic post


گل پانڑا نے ڈی سی خیبر کی رہائشگاہ پر ویڈیو کیسے بنائی؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

پشاور: پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑا کی ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ پر ٹک ٹاک ویڈیو کی اصل کہانی سامنے  آ گئی۔ 

ڈی سی ہاؤس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک ویڈیو کے  معاملے  پر  مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو خط لکھ دیا۔

لیگی رہنما ارباب خضر حیات نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو لکھے جانے والے خط میں بتایا کہ گل پانڑا میری فیملی کے ساتھ لنڈی کوتل گئی تھی۔

ارباب خضر حیات نے خط میں لکھا کہ گل پانڑا سمیت فیملی میں شامل تمام افراد کے چہروں پر ماسک تھے جب کہ گل پانڑہ کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔

ارباب خضر حیات نے خط میں مزید لکھا کہ اسسٹنٹ کمشنر  نے ہماری فیملی کو دفتر میں چائے کی دعوت دی تھی اور اس موقع پر گل پانڑا نے سبزہ زار میں چند سیکنڈ کی #Geo news#ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی۔

Sunday 26 July 2020

Tum sy ranjish be hai ikhtilaf be hai,


Here are some stories we're following today:

Here are some stories we're following today: -Rain wreaked havoc in Karachi, killing five people and inundating several roads. The Met dept has forecast more showers today - The Karachi cattle market has flooded due to the rain

خانہ کعبہ میں حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے تیاریاں جاری

خانہ کعبہ میں حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ کورونا وائرس سے پیدا شدہ بحران کے پیش نظر بہت کم تعداد میں حجاج کو حج کی اجازت دی گئی ہے

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی،

پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا

ایکسپریس میڈیا


 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی جبکہ مثبت کیسز 23 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئے ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں بہت کمی آئی ہے جس پر اللہ کا بہت شکر ادا کرنا چاہیے، بعض لوگ بیماری میں کمی سے متعلق شکوک و شبہات کا شکار ہیں، لیکن اس کمی کا بین الاقوامی طور پر اعتراف کیا گیا ہے اور کسی کو شک و شبہ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ اگر پہلے کورونا کے 100 میں سے 23 ٹیسٹ مثبت آتے تھے تو اب وہ 6 یا 7 پر آگئے ہیں جبکہ اموات میں 80 فیصد کمی ہوگئی ہے، پاکستان میں کورونا کی بیماری سے متعلق تمام ملکی و عالمی اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے اور ہم نے ایک ماہ قبل ہی جون کے وسط میں وبا کا عروج دیکھ لیا۔

ترکی اس سال سونا خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا

ترکی اردو@
ترکی اس سال سونا خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
ترکی نے جنوری سے مئی تک 148 ٹن سونا خریدا، دوسرے نمبر پر روس رہا جس نے صرف 28 ٹن سونے کی خریداری کی۔

Zindgi yeh meri jany kia sy kia ho gai


One day you will miss me...


Saturday 25 July 2020

ایک ہی گھر سے 9 جنازے اٹھنے پر کہرام، آہوں و سسکیوں میں سپردخاک.


راولپنڈی: پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک ہی گھر سے 9 جنازے اٹھے تو پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ روز ذاتی دشمنی پر گھر میں گھس کر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر میں 9 جنازے اٹھے جس کے بعد پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی، خاندانی دشمنی پر فائرنگ، 9 افراد جاں‌ بحق

پولیس کی جانب سے گزشتہ روز شبے میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ آج راولپنڈی میں سرچ آپریشن کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی تھی لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی تھی۔ 

Cattle market will operate till 7pm in Karachi

KARACHI: In line with the directions of Sindh government, the administration of Asia’s biggest cattle market in Karachi has announced that the market will operate till 7pm from today onward, ARY News reported.

*محبت رسول ﷺ کا انعام*

*محبت رسول ﷺ کا انعام*
💕💕💕💕💕💕💕💕
ایک صحابی سرورِ عالم ﷺ کو بغیر پلکیں جھپکائے ٹکٹکی باندھ کر دیکھ رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا کیا بات ہے؟ آج تم اتنی محبت سے مجھے دیکھ رہے ہو کہ آنکھیں جھپک بھی نہیں رہی ہیں۔ انہوں نے عرض کیا کہ اس لیے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں تو جب دل تڑپتا ہے تو آکر آپ کی زیارت کرلیتا ہوں لیکن جنت میں آپ کا درجہ بہت اونچا ہوگا وہاں ہم آپ کو کیسے دیکھیں گے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
*اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ*
"جس کو جس سے محبت ہے وہ اسی کے ساتھ رہے گا۔"

حیح بخاری) 💕

مَیں نے کہا، خراب ہوں ، گردشِ چشمِ مَست سے

مَیں نے کہا، خراب ہوں ، گردشِ چشمِ مَست سے
 
..اُس نے کہا کہ رقص کر ، سارا جہاں خراب ہے


 

Sometimes we waste too much time,


Log kehty han zamany ma Muhabat kam hai,


دِلِ مضطر ! مجھے اِک بات بتا سکتا ہے-

دِلِ مضطر ! مجھے اِک بات بتا سکتا ہے؟
تُو کسی طور مجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے؟
یہ تری بھول ہے میں تیرے سبب زندہ ہوں!
مجھ سا ضدی تو بدن توڑ کے جا سکتا ہے
جِس نے اِس خاک کے انسان کو عزت دی ہے
وہی اِس خاک کو مٹی میں ملا سکتا ہے
تُو مرے ساتھ تو ہے، پھر بھی مرے ساتھ نہیں
اِس سے بڑھ کر بھی مجھے کوئی ستا سکتا ہے؟
مرے مولا! مری تنہائی مٹانے کے لیے
میرے جیسا ہی تُو اِک اور بنا سکتا ہے؟
مجھے معلوم ہے ملنا نہیں ممکن، لیکن!
تُو کسی رات مرے خواب میں آ سکتا ہے؟

##Islamic post...


Koi kehta hai dunia pyar sy chalti hai,

Suchy log aur achi kataben...