Wednesday 30 September 2020

Do You Know Why And How Esra Bilgiç Ended Her Marriage In Only 10 Minutes!?

Do You Know Why And How Esra Bilgiç Ended Her Marriage In Only 10 Minutes!?@siasat PK

The Turkish drama series Dirilis: Ertugrul has become  an overwhelming favorite of the Pakistani nation. One of the primary reasons for the series’ success is predominantly the gorgeous female actress Esra Bilgic, who played the role of Halime Sultan. The actress has won millions of hearts across Pakistan.

With all this stardom, Esra’s personal life is not personal anymore. People can’t stop talking about her, and now the latest news floating on the internet is how the Turkish actress ended her two years long marriage in only 10 minutes.

What happened?

Esra and the Turkish Footballer, Gokhan Tore, dated for nearly three years and tied the knot back in August 2017. Unfortunately, the couple decided to end things and parted ways after two years of marriage.

In a court meeting, Esra withdrew all property claims against Tore. The footballer did not hold any complaints against her either. The court session ended in 10 minutes, and they parted their ways.

The reason for such a hasty decision is that the Turkish Footballer cheated on her, and Esra had no room for that in her life.

However, the actress did not let this affect her career. With her remarkable acting skills, she is now among the most popular actresses not only in Turkey but across borders as well.


Monday 21 September 2020

کدی آ مل سانول یار وے

   کدی آ مل سانول یار وے

ﻣﯿﺮﮮ ﻟُﻮﮞ ﻟُﻮﮞ ﭼﯿﺦ ﭘﮑﺎﺭ ﻭے
کدی آ مل سانول یار وے
ﻣَﯿﮟ ﺑﯿﭻ ﺑﮍﯼ ﻣﻨﺠﺪﮬﺎﺭ ﻭﮮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﭘﺎﺭ ﺍﺗﺎر وے
میرے ھاتھوں چمکے کنگنا
مجھے پیار منانے کا ڈھنگ نہ
میرے ھونٹوں پہ اک مسکان وے
تیرے ھاتھوں میری جان وے
میرا زلف نہ چھیڑ ہوا نی
آنچل نہ میرا لہرا نی
میرا دل ھمراز نہ کرنی
میرا پی ناراض نہ کرنی
تیرے سر پہ حسیں دستار وے
ہمیں تیری اداؤں سے پیار وے
کہاں کھو گۓ تم دلدار وے
کہاں جا کے بسایا گھر یار وے
کوئ خط پتہ نہ تار وے
کدی سانول موڑ مہار وے
میرا لوں لوں چیخ پکار وے
کدی آ مل سانول یار وے ....!!!!

کسی نے سچ کہا تھا یہ...

 کسی نے سچ کہا تھا یہ

محبت مر نہیں سکتی
مگر ادھورا سچ سنا ہم نے
مکلمل سچ تو یہ ہے کہ
محبت خود نہیں مرتی
بلکہ محبت مار دیتی ہے

Wednesday 16 September 2020

How To Lose Water Weight, How To Get Rid Of Water Weight

 How To Lose Water Weight, How To Get Rid Of Water Weight!

There is no doubt that water is very important to the human body. Water plays a vital role in every aspect of life and the body contains around 70% of it. However, it becomes a problem when the body retains excess water, which is a common side effect of chronic inflammation. This can be as a result of poor diet, toxin exposure, food intolerances and diseases like kidney failure, which is likely to impact negatively on your appearance and overall quality of life. Explained in this short video are 6 effective ways of reducing water weight fast and safe.


These tips can help you be on your way to loosing water weight fast without having to starve while keeping you healthy and happy!

How to lose water weight pleae click below link

👇
https://www.youtube.com/watch?v=F3wxcAtNJ-s

                                                   

Tuesday 15 September 2020

Cargo (2019) Best Indian movie

 Aboard a spaceship where souls of the deceased are readied for reincarnation, a lone crew member's rigid existence is disrupted by a spry new assistant.

A young female astronaut, 

who joins a reclusive astronaut aboard a spaceship,

 struggles with her job as she interacts with

 mysterious Cargos that appear on the ship.


Initial release
October 19, 2019


                            How to Download 
                       click below link

                                           👇
                              watch?v=kdchdBAs-d0


سب کا بدلہ ادا کر دیا سوائے ابو بکر کے !


 

Meri zindgi us waqat aasan hoi jab main nay yeh jan lia ...


 

Tuesday 8 September 2020

Islamic Post


 

ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﺮ ﻧﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ

 ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﭘﺮ ﻧﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ

ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﻗﺼﮧ ﻏﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ _
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﻨﺎ , ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﻧﺎ , ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺭﻭﺩﯾﻨﺎ
ﻋﺠﺐ ﺩﻝ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ _
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﺍﮎ ﺑﮯﻗﺮﺍﺭﯼ ﮨﮯ
ﻧﮧ ﻏﻢ ﮨﻮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﻏﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ _
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﺎﮐﺮ , ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﺥ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺳﺎ ﺗﺒﺴﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ _
ﺟﮩﺎﮞ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ
ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ....!!!!

Tuesday 1 September 2020

یاد آوں تو بس اتنی سی عنایت کرنا




 

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ پہلا صحابی ہے جنہوں نے ایمان لانے میں سب سے سبقت فرمائی۔

 حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ پہلا صحابی ہے

جنہوں نے
ایمان لانے میں سب سے سبقت فرمائی۔
واقعہ معراج کے تصدیق پر آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو لسان نبوت سے "صدیق" کا لقب عطا کیا گیا۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایسا صحابی جس نے اپنی لخت جگر صدیقہ کائنات عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ تعالی عنہا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دی تھی یعنی آپ رضی اللہ تعالی عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سسر اور بچپن کا خلیل تھا۔

ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ صحابی رسول ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیساتھ ہجرت میں اور غار ثور میں تین دن ساتھ دینے والے تھے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت اور غار ثور کے اجر کے بارے میں فرماتے ہیں کہ میرے ساتھ یار غار یار بچبن سیدنا ابوبکر صدیق کا تین دن غار ثورمیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی ساری زندگی کے عبادت سے افضل ہے ۔
ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ عظیم ہستی ہے جس نے اپنا سارا مال و دولت دین اسلام پر خرچ کی تھی۔
ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ عظیم ہستی ہے جس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حیات ہی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اجازت سے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کا امام اور پیشوا بنا تھا۔
صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہستی ہے کہ بھرے ہوئے محفل میں ایک صحابی نے پوچھا اے اللہ کے رسول آپ کو سب سے زیادہ عزیز کون ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عائشہ صدیقہ، صحابی نے فرمایا اللہ کے رسول مردوں میں فرمایا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کے باپ صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ۔
اس کے علاوہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ نہایت نرم مزاج اور بہادر صحابی تھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپکے گھر آتے اور دین اسلام کی اشاعت کیلئے مشاورت فرماتے آپ بے پناہ خصوصیات و صفات کے مالک صحابی تھے۔
سارے مسلمان امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم اس بات پر متفق علیہ ہے کہ افضل ترین صحابہ عشرہ مبشرہ ہے اور اس میں مزید فوقیت ابوبکرصدیق، ،عمر فاروق، عثمان ذوالنورین اور علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کو حاصل ہے کیونکہ ان کی فضیلت اور عظمت خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے ۔
پھر ان سب گلدستوں میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے زیادہ فوقیت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو دی تھی۔
ان عظیم ہستیوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ہم سب سے افضل و برتر ہے۔
اس لئے تمام ائما ومجتھدین علمائے کرام کا قول ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ افضل البشر بعد الانبیاء ہے۔
یعنی ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے رسولوں اور نبیوں کے بعد افضل ہستی ہے ۔
ان چار یاروں میں کوئی بھی امارت وغیرہ کے طلبگار نہ تھے ۔
ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ خلافت کے پہلے دن سے مزدوری اور تجارت کیلئے روانہ ہوگئے ۔
اسی طرح عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 22 لاکھ مربع میل 15/16 پاکستان کے مساوی پٹے کپڑوں میں نا تاج اور نا محل اسی طرح سیدنا عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ اور علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کا بھی ۔ سب کے سب عاجز پسند اور تقوی کے اعلی مرتبے پر فائز تھے۔
اللہ تمام صحابہ کرام و خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کے درجات بلند فرما اور ان کی قبروں پر کروڑوں رحمتیں نازل فرما ۔
( آمین ثم آمین )

Suchy log aur achi kataben...